وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا اور آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو سیکیورٹی مسائل کا سامنا ہے اور ضم شدہ قبائلی اضلاع کو اب تک مکمل وسائل فراہم نہیں کیے گئے، حالانکہ یہ معاملہ کئی بار وفاق کے ساتھ اٹھایا جا چکا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی بحالی کے لیے مربوط اقدامات کرنے ہوں گے اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا تاکہ سکیورٹی چیلنجز پر قابو پایا جا سکے۔
سوزوکی آلٹو ہمیشہ سے پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی رہی ہے۔ اس کی…
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے، جو خاص…
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے ملکی سلامتی…
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے…
حیدرآباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ملزمان کی شناخت کے لیے پولیس کے ہمراہ جانے والا مدعی مقدمہ…
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے تناظر میں ایک اہم بیان دیتے…