اسلام آباد – قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 فروری بروز پیر شام 5 بجے طلب کر لیا۔ اجلاس کا ایجنڈا ایک روز قبل، 9 فروری کو جاری کیا جائے گا۔ پچھلے اجلاس میں قومی اسمبلی نے وفاقی وزیر رانا تنویر کی جانب سے پیش کیا گیا پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا تھا۔ تاہم، اس بل کی منظوری پر صحافیوں نے احتجاج کرتے ہوئے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔ حکومت کی کسی اتحادی جماعت نے بل کی مخالفت نہیں کی۔ اپوزیشن بل پیش کیے جانے سے پہلے ہی واک آؤٹ کر چکی تھی۔
لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
دبئی: پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف…
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے اپنے دیرینہ دوست ٹونی بیگ کے ساتھ خفیہ طور…
کراچی: پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی ٹیم کے اسٹار پیسر شاہین شاہ آفریدی کے بولنگ ایکشن میں…
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں روزانہ تقریباً دو کروڑ…
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے ننداموری بالاکرشنا کی ایکشن سے بھرپور فلم ڈاکو مہاراج میں صرف 3 منٹ کی پرفارمنس…