شعبان کا چاند 30 جنوری کو نظر آنے کا امکان
لاہور:محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان کا چاند 30 جنوری، جمعرات کے روز نظر آ سکتا ہے۔
کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کا کہنا ہے کہ چاند 29 جنوری کو صبح 5 بج کر 36 منٹ پر پیدا ہوگا۔ غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 4 منٹ ہوگی، جس کی وجہ سے اس کے نظر آنے کا امکان بہت زیادہ ہے۔
محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ غروبِ آفتاب کے بعد چاند تقریباً 57 منٹ تک آسمان پر دکھائی دے سکتا ہے۔
آئندہ 3 سال میں ڈیجیٹل ادائیگی قبول کرنے والے کاروبار 10 گنا بڑھانے کا عزم ڈیجیٹل ادائیگی کی خدمات فراہم…
میٹا نے واٹس ایپ میں اہم تبدیلی کا اعلان کردیا میٹا نے اپنی مشہور میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں…
بابراعظم پر زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون عدالت میں طلب قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے…
5 ہزار سال میں پہلی بار مصر میں حیران کن جاندار دریافت حال ہی میں سائنسدانوں نے وہاں ایک ایسا…
صحافیوں کی تنظیموں کا پیکا ایکٹ پر اعتراض، فوری واپسی کا مطالبہ اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ…
کراچی:سینئر اداکارہ صبا فیصل نے حالیہ پوڈکاسٹ میں شوہر کے فیصلے کو کامیاب گھر کی بنیاد قرار دیا۔ احمد علی…