Categories: پاکستان

معیشت کے لیے اچھی خبر، کرنٹ اکائونٹ خسارہ مسلسل پانچویں مرتبہ سرپلس

کراچی:پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں مرتبہ سرپلس ہو گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، دسمبر 2024 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس ہوا۔ مالی سال 2025 کے پہلے چھ مہینوں میں مجموعی کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 21 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔
یہ اعدادوشمار مالی سال 2024 کے پہلے چھ مہینوں کے مقابلے میں نمایاں بہتری کو ظاہر کرتے ہیں، جب کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔
مزید برآں، دسمبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ دسمبر 2023 کے مقابلے میں 109 فیصد بڑھا ہے، جو ملکی معیشت کی بہتری کی نشاندہی کرتا ہے۔

 

 

News Tv

Recent Posts

لاہور کے چڑیا میں جدید ٹیکنالوجی ، شہری جانوروں کو قریب سے دیکھ اور چھو سکیں گے

لاہور: لاہور چڑیا گھر میں قائم کیے گئے جدید ترین ہولوورس کا انتظام نجی کمپنی کے سپرد کر دیا گیا،…

4 گھنٹے ago

190 ملین پاؤنڈ کیس کے عدالتی فیصلے کی تفصیلات

راولپنڈی:190 ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر کس طرح جرم ثابت…

4 گھنٹے ago

سیف علی خان پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار

ممبئی:بھارت کے معروف اداکار سیف علی خان پر چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔…

6 گھنٹے ago

190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزاسنا دی گئی

راولپنڈی:احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو 14 سال…

6 گھنٹے ago

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج دوبارہ مہنگا ہوگیا

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج دوبارہ مہنگا ہوگیا کراچی:آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں ایک…

18 گھنٹے ago

جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ سہ ملکی سیریز، آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی

کراچی:پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والی سہ ملکی سیریز کے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ…

18 گھنٹے ago