اسلام آباد :وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوگئیں۔
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں 28 دسمبر سے 8 جنوری تک تعطیلات تھیں، جن کے اختتام پر اداروں میں تعلیمی عمل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
متعدد اداروں میں طلبہ کی اسمبلی اور دعا کا انعقاد کیا گیا جبکہ کلاسز باقاعدہ شروع کردی گئیں۔ چھٹیوں کے دوران غیر تدریسی عملے نے تعلیمی اداروں کی صفائی ستھرائی مکمل کروائی۔
والدین کی جانب سے موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے تعطیلات میں توسیع کا مطالبہ کیا گیا، تاہم سردی کے باوجود بچے اسکول آتے ہوئے خوش اور پُرجوش نظر آئے۔
لکی مروت: فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں 17 سویلین ورکرز کو…
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو دوبارہ…
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر حسیب اللہ خان فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے…
نئی دہلی:بھارتی فضائیہ کا غیر پیشہ ورانہ طرز عمل ایک بار پھر سامنے آ گیا، مودی سرکار کے دور میں…
اسلام آباد:سینئر وکیل لطیف کھوسہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف ملا گیا، عدالت نے بیرون ملک جانے کی…
اسلام آباد:حج درخواستیں جمع نہ کروا پانے والے افراد کے لیے ایک اور موقع فراہم کر دیا گیا۔ آئندہ ہفتے…