Categories: پاکستان

روٹی اور نان کی قیمت کتنی وصول کی جا رہی ہے؟

ملک بھر بد ترین لوڈشیڈنگ کا سامنہ ہے۔ گیس گھروں میں آتی نہیں جسکی وجہ سے شہری آگ جلانے اور سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ گیس کی قیمت بھی آسمانون سے باتیں کر رہی ہے۔  شہری گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ گھروں میں کھانا بنا محال ہو چکا ہے۔ گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے دفتروں میں جانے والے افراد بھی ناشتے کہ بنا جاتے ہیں۔

گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث گھروں میں چولہے تو ٹھنڈے ہو گئے  ہیں لیکن نان بائیوں کی جیبیں ضرورت سے زیادہ  گرم ہو رہی ہیں۔ وہ نان اور اور روٹی کی من مانی قیمت وصول کر رہے ہیں  اور شہریوں کو پریشان کر رہے ہیں۔جبکہ انتظامیہ  خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے اور تجاوز خوروں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا۔

۔ لاہور میں سرکاری نرخ نامہ نظر انداز کرکے گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے نان بائی نان اورروٹی کو من مانی قیمتوں میں فروخت کررہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 25روپے والانان40روپے کا مل رہا ہے۔ جبکہ سادہ روٹی12کی بجائے25روپے میں فروخت ہورہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے کے باعث مجبوراً تندور کا رخ کرنا ہی  پڑتا ہے۔

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago