تفصیلات کے مطابق پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزنےنہم ودہم کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یکم مارچ سےمیٹرک کےامتحانات شروع ہو ں گے۔ پہلے نمبر پر سوکس اور تاریخ پاکستان کا امتحان ہوگا، 2مارچ کوپنچابی کا پرچہ ہو گا ، 4 مارچ کوانگریزی اور5 مارچ کوعربی کاپیپرلیاجائےگا،چھ مارچ کوکیمسٹری ،جنرل سائنس کا امتحان ہو گا جبکہ مارچ کوایلمنٹس آف ہوم اکنامکس کاپیپرہوگا۔
آٹھ مارچ کو فزکس ،اسلامیات کا پیپر لیا جائے گا اور 9 مارچ کو اسلامیات لازمی کا پیپر ہوگا،18مارچ کو میٹرک کا آخری پیپر اردو لازمی ہو گا۔ جبکہ نہم کے امتاحانات انیس مارچ سے شروع ہو ں گے، نویں جماعت کا پہلا پیپر اکنامکس اور تاریخ پاکستان کا ہوگا،20مارچ کو انگریزی اور21 مارچ کو عربی کا پیپر ہوگا،نہم جماعت کاآخری پیپر4اپریل کومطالعہ پاکستان کالیاجائے گا۔
دوسری جانب صوبہ بھر میں سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔صوبہ بھر کے نجی اور سرکاری سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ۔صوبے کے نجی اور سرکاری پرائمری سکول اب تیرہ جنوری تک بند رہیں گے۔ تفصیلات کلے مطابق مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کےاوقات بھی تبدیل کردیئے گئے ہیں۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…