وفاقی حکومت نے پلاسٹک کے استعمال پر عائد پابندی کے نفاذ کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے یہ ہدایت وفاقی وزارتوں، ذیلی اداروں اور محکموں کو مراسلے کے ذریعے بھیجی ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پلاسٹک پر پابندی کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے 2019 میں اسلام آباد میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی لگائی تھی۔
اس مراسلے میں یہ بھی ذکر کیا گیا ہے کہ ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کی دوبارہ استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے، اور یہ پابندی پلاسٹک ریگولیشنز 2003 کے تحت لگائی گئی ہے۔ وفاقی وزارتیں اور محکمے اس پابندی پر سختی سے عمل کریں۔
جنوبی افریقا: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران ایک…
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر سخت اور خطرناک نتائج کی…
اسلام آباد: پاکستان نے چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کے لیے چین کے طرز پر…
تبت، کھٹمنڈو:ـتبت کے دوسرے سب سے بڑے اور مقدس شہر شگاتسے کے قریب طاقتور زلزلے سے کم از کم 53…
چین کے دور دراز علاقے تبت میں منگل کی صبح 7.1 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم…