چیف جسٹس نے ججز تقرری کا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے ہائی ججز کی تقرری کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کے چار مختلف اجلاس بلائے ہیں جہاں ہائی کورٹس میں ججز کی نامزدگیوں پر فیصلہ کیا جائے گا

کورٹس میں اضافی ججز کی تعیناتی کے معاملے کو دیکھتے ہوئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے چار علیحدہ اجلاس طلب کیے ہیں۔

اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹس کے لیے ججز کی تقرریوں کے حوالے سے اجلاس 17 جنوری کو ہوگا جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 اور بلوچستان ہائی کورٹ کے 3 عہدوں پر نامزدگیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

سندھ ہائی کورٹ کے لیے اجلاس 23 جنوری کو منعقد ہوگا، جس میں 12 نئے ایڈیشنل ججز کے لیے نامزدگیوں پر بات چیت کی جائے گی۔

پشاور ہائی کورٹ کا اجلاس یکم فروری کو مقرر ہے، جہاں 9 نامزدگیوں کو زیر غور لایا جائے گا۔

لاہور ہائی کورٹ میں اضافی ججز کی تقرری کے لیے اجلاس 6 فروری کو ہوگا، جس میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور ہوگا۔

News Tv

Recent Posts

کینیڈا کے وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان

جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کے وزیراعظم اور اپنی جماعت کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔…

2 گھنٹے ago

ایک ایسا خاص روبوٹ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا

ایک ایسا خاص روبوٹ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ آج کل روبوٹس کی تخلیق پر بڑی توجہ…

2 گھنٹے ago

کورونا کے بعد چین میں سامنے آنے والا نیا وائرس کتنا خطرناک ہے؟

کورونا کے بعد چین میں سامنے آنے والا نیا وائرس کتنا خطرناک ہے؟ چین میں ایک نئے وائرس کے پھیلنے…

6 گھنٹے ago

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس: عدالت نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس: عدالت نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کا حکم اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

10 گھنٹے ago

ادویات کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زیادہ اضافہ، شہریوں کی پریشانی بڑھ گئی

ادویات کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زیادہ اضافہ، شہریوں کی پریشانی بڑھ گئی نگران اور منتخب حکومتوں کے فیصلوں…

10 گھنٹے ago

بلاول بھٹو اور ’’عینک والا جن‘‘ کا دلچسپ رشتہ، اداکار نے راز افشاں کر دیا

بلاول بھٹو اور "عینک والا جن" کے درمیان ایک دلچسپ تعلق سامنے آیا ہے، جس کا انکشاف اداکار حسیب پاشا…

11 گھنٹے ago