ہمایو سعید کو ملا محبت میں دھوکہ

پاکستان کے معروف اداکار نے کم عمری میں کی گئی پہلی محبت کے ہاتھوں دھوکہ کھایا اور ایک سال تک محبوبہ کی یاد میں روتے رہے۔ ہمایوں سعید نے کامیڈی پروگرام مذاق رات میں شرکت کی، پرہگرام کے دوران بڑئے رازوں سے پردہ اٹھ گیا۔ انہوں نے اپنی پہلی محبت اور دیگر معاملات پر بھی کھل کر بات کی۔

محبت سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ہمایوں  نے اعتراف کیا کہ وہ کم عمری میں یک طرفہ محبت کر چکے ہیں جو کہ بعد میں دو طرفہ محبت بھی تبدیل ہو گئی تھی دو طرفہ محبت کے  باوجود اس لڑکی نے انہیں دھوکا دے کر انکا دل توڑ دیا تھا،  انہوں نے کہا کہ وہ جس لڑکی سے پیار کرتے تھے اسے  وہ ڈرائیونگ بھی سکھایا کرتے  تھے۔ وہ گاڑی پر اس لڑکی کو  ساحل سمندر بھی لے جایا کرتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ  وہ لڑکی اپنے گھر والوں کویہ بھی کہتی تھی کہ مجھےہمایوں پسند ہے۔

ہمایوں  نے مزید بتایا کہ بعد میں  ایک دن اس لڑکی نے انہیں آکر کہا کہ وہ ان سے نہیں بلکہ کسی اور لڑکے سے محبت کرتی  ہے،اداکار نے کہا کہ  لڑکی کی جانب سے دوسرے لڑکے کا ہاتھ تھامنے کی بات پر بہت افسردہ ہوا اور پھر ایک دوست کو بات بتاتے وقت وہ حد سے زیادہ روئے تو ان کے دوست بھی ان کے ساتھ رو پڑے۔

 

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

1 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

1 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago