شاہین شاہ آفریدی اپنی بے مثال کارکردگی کی وجہ سے شائقین کڑکٹ کے دلوں پر راج کرتے رہتے ہیں مگر ساتھ ہی ساتھ وہ خود پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے بہت بڑے فین ہیں۔ شاہیں شاہ آفریدی نے کئی بار اعتراف کیا ہے کہ وہ شاہد آفریدی سے بہت متاثر ہیں۔ وہ شاہد آفریدی کو اپنا ہیرو مانتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان لالہ نے محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانےکی خواہش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ایک تقریب کے دوران شاہد آفریدی نے محمد رضوان کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ محمد رضوان اپنےکھیل پر ہر وقت فوکس کرتے ہیں، رضوان بہت منظم ہیں۔ کون کیا کر رہا ہے؟محمد رضوان کوکسی سےکوئی لینا دینا نہیں۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ محمد رضوان کی اپنے کھیل پر توجہ مجھے بہت پسند ہے۔ شاہد آفریدی نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا تھا کہ رضوان ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنے لیکن غلطی سے ٹی ٹونٹی کا کپتان شاہین بن گیا۔شاہد آفریدی کی بات سننے کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی اور رضوان سمیت تقریب میں موجود تمام لوگ ہنسنے لگے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…