چھوٹے پیکیجز کی ڈیلیوری کے لئے ڈرونز کے استعمال کا فیصلہ
لندن: ای کامرس کی معروف کمپنی ایمازون نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر تک برطانیہ میں ڈرونز کے ذریعے پیکجز کی ڈیلیوری شروع کر دے گی۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ڈرونز کے استعمال کو بڑھانے کے لیے اس کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ایمازون چھوٹے پیکجز کو آرڈر کرنے کے ایک گھنٹے کے اندر ڈیلیور کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
ایمازون ان اداروں میں شامل ہے جنہیں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیونڈ وژوئل لائن آف سائٹ (بی وی ایل او ایس) ڈرون فلائٹس کی آزمائش کے لیے منتخب کیا ہے۔ بی وی ایل او ایس کا مطلب ہے کہ ڈرونز کی پرواز کے دوران آپریٹرز کو ان کی نگرانی کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔کیلیفورنیا کے شہر لوکفورڈ اور ٹیکساس میں کمپنی ڈرونز کے ذریعے پیکجز کی ڈیلیوری کررہی ہے
برطانیہ میں، یہ ڈرون اپنے فلفلمنٹ سینٹرز سے 12 کلومیٹر تک کے فاصلے پر پرواز کر سکیں گے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…