Categories: اہم خبریں

لاہور میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، سرویلنس کو تیز کر دیا گیا

لاہور میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، سرویلنس کو تیز کر دیا گیا

لاہور: 24 گھنٹے کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی کے 3 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے پیش نظر پنجاب بھر میں ڈینگی سرویلنس کو تیز کر دیا گیا ہے۔

لاہور شہر میں ڈینگی کے 3کنفرم کیس رپورٹ ہوئےہیں۔ دو مریضوں کا تعلق واہگہ ٹاؤن اور ایک کا تعلق داتا گنج بخش ٹاؤن سے ہے ۔

شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے اس وقت 14 مریضوں کا علاج جاری ہے۔ ہسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کیلئے 1044 بیڈز مختص ہیں۔

انسداد ڈینگی کیلئے ضلعی انتظامیہ بھی متحرک ہو گئی ہے ،شہر میں 24 گھنٹے کے دوران 497 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے۔ جاری سال 18 ہزار 908 مقامات سے ڈینگی لاروا کو تلف کیا جا چکا۔ 20 ہزار سے زائد ڈینگی ہاٹ سپاٹ صرف شہر لاہور میں موجود ہیں۔

web

Recent Posts

لبنان بھر میں 500 سے زائد دھماکوں کی نئی لہر ،واکی ٹاکیز اور ریڈیو ٹارگٹ

لبنان بھر میں 500 سے زائد دھماکوں کی نئی لہر ،واکی ٹاکیز اور ریڈیو ٹارگٹ لبنان میں ایک نئی لہر…

11 گھنٹے ago

جلد موبائل فون سے اپنی پسندیدہ خوشبو بھی سونگھ سکیں گے

جلد موبائل فون سے اپنی پسندیدہ خوشبو بھی سونگھ سکیں گے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں موبائل فون کی خصوصیات…

14 گھنٹے ago

روسی دارالحکومت پر یوکرینی ڈرونز کا بڑا حملہ، ایئرپورٹس بند

روسی دارالحکومت پر یوکرینی ڈرونز کا بڑا حملہ، ایئرپورٹس بند یوکرین کی جانب سے روس پر اب تک کا سب…

15 گھنٹے ago

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اعتراض

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اعتراض واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے…

15 گھنٹے ago

سینیٹ مکمل نہیں، ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟ علی محمد خان

سینیٹ مکمل نہیں، ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟ علی محمد خان کا سوال اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی…

16 گھنٹے ago

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، 3 دہشت گرد ہلاک

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، 3 دہشت گرد ہلاک لاہور : لاہور ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ۔کائونٹر…

18 گھنٹے ago