مشہور ہالی ووڈ اداکار کے نام پر نئی مینڈک کی قسم کا نام رکھ دیا گیا.

واشنگٹن: سائنسدانوں نے حال ہی میں دریافت ہونے والی ایک نئی مینڈک کی قسم کا نام مشہور ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کے نام پر رکھ دیا ہے۔  جبکہ اس کا سائنسی نام فائلوناسٹیس ڈی کیپریوئی ہے۔ یہ منفرد مینڈک ایکواڈور کے صوبے ایل اورو کے مغربی پہاڑی جنگلات میں پایا جاتا ہے۔ جسامت کے لحاظ ست یہ عام مینڈکوں کے مقابلے میں چھوٹا ہے جبکہ رنگت کتھئی اور جسم پر گہرے رنگ کے دھبے ہیں۔ اس کا مسکن 1330 سے 1705 میٹر پر گھنے جنگلات ہیں

اس مینڈک پر  کیتھولک یونیورسٹی آف ایکواڈور، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بائیو ڈائیورسٹی اور سان فرانسسکو یونیورسٹی آف کوئیٹو (USFQ) نے تحقیق کی۔  لیونارڈو ڈی کیپریو کے ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کو سراہتے ہوئے سائنسدانوں نے یہ اعزازی طور مینڈک کا نام ان کے نام پر رکھا ہے۔

MYK News

Recent Posts

پاکستان میں فحش مواد تک رسائی کی روزانہ دو کروڑ کوششیں ہوتی ہیں۔ پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں روزانہ تقریباً دو کروڑ…

5 گھنٹے ago

اروشی روٹیلا نے فلم ‘ڈاکو مہاراج’ میں 3 منٹ کی پرفارمنس کے لیے کتنا معاوضہ لیا۔

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے ننداموری بالاکرشنا کی ایکشن سے بھرپور فلم ڈاکو مہاراج میں صرف 3 منٹ کی پرفارمنس…

7 گھنٹے ago

مصطفیٰ عامر قتل کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کا ایدھی حکام کو خط

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایدھی حکام کو خط لکھ کر ہدایت کی ہے کہ ڈی…

8 گھنٹے ago

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تیسرے میچ میں آج جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں کراچی کے نیشنل…

11 گھنٹے ago

دسویں جماعت کی طالبہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

بھارت کی ریاست تلنگانہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ رونما ہوا، 10 ویں جماعت کی طالبہ اسکول جاتے ہوئے دل…

11 گھنٹے ago

مسجد نبویؐ میں گزشتہ ہفتے 50 لاکھ سے زائد زائرین کی حاضری

مدینہ منورہ: مسجد نبویؐ میں گزشتہ ہفتے 50 لاکھ 32 ہزار 169 زائرین نے حاضری دی، جن میں لاکھوں زائرین…

11 گھنٹے ago