پربھاس کی فلم سالار نے شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کو تگڑی ٹکر دے دی

پربھاس کی فلم سالار نے شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کو تگڑی ٹکر دے دی۔ سال 2023 میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی  پٹھان اور جوان کے بعد نئی فلم ڈنکی ریلیز ہوئی ہے۔ جس یکی مارکیٹ میں خاصی دھوم مچی ہوئی ہے۔   اسی کے ساتھ ساتھ ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری سے پربھاس کی نئی فلم سالار 22 دسمبر کو ریلیز ہو چکی ہے۔  سالار نے ریلیز ہونے کے پہلے ہی دن اچھا خاصہ بزنس بھی کر لیا تھا نا صرف بزنس بلکہ یہ نئی ریلیز ہونے والی فلم شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کو تگڑی ٹکر دے رہی ہے۔

پربھاس کی فلم سالار نے اوپننگ ڈے پر ہی  178 کروڑ کا بزنس کر لیا ہے اور  ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق اس فلم  نے شاہ رخ خان کی فلم جوان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سالار فلم کا دوسرا پارٹ بھی بنایا جائے گا،  اس فلم میں پرابھاس سالارن کے کردار میں جبکہ پرتھوی راج سوکومان ورادراجا منراب کے کردار میں ایکشن  میں نظر  آ رہے ہیں۔

Recent Posts

لبنان بھر میں 500 سے زائد دھماکوں کی نئی لہر ،واکی ٹاکیز اور ریڈیو ٹارگٹ

لبنان بھر میں 500 سے زائد دھماکوں کی نئی لہر ،واکی ٹاکیز اور ریڈیو ٹارگٹ لبنان میں ایک نئی لہر…

9 گھنٹے ago

جلد موبائل فون سے اپنی پسندیدہ خوشبو بھی سونگھ سکیں گے

جلد موبائل فون سے اپنی پسندیدہ خوشبو بھی سونگھ سکیں گے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں موبائل فون کی خصوصیات…

12 گھنٹے ago

روسی دارالحکومت پر یوکرینی ڈرونز کا بڑا حملہ، ایئرپورٹس بند

روسی دارالحکومت پر یوکرینی ڈرونز کا بڑا حملہ، ایئرپورٹس بند یوکرین کی جانب سے روس پر اب تک کا سب…

13 گھنٹے ago

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اعتراض

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اعتراض واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے…

13 گھنٹے ago

سینیٹ مکمل نہیں، ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟ علی محمد خان

سینیٹ مکمل نہیں، ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟ علی محمد خان کا سوال اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی…

14 گھنٹے ago

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، 3 دہشت گرد ہلاک

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، 3 دہشت گرد ہلاک لاہور : لاہور ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ۔کائونٹر…

16 گھنٹے ago