شارخ خان کی نئی آنے والی فلم کی دھوم مچ گئی

شارخ خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ڈنکی بھی مداحوں  کے دل پر راج کرنے لگی۔  فلم کے ریلیز ہونے کے پہلے ہی دن ایک بڑی تعداد میں مداحوں نے ٹکٹیں خرید کر سینیما گھروں کا رخ کیا۔ ایک اندازے کے مطابق بالی ووڈ سپر سٹار شارخ خان کی اس نئی آنے والی فلم نے ریلیز ہونے کے پہلے ہی دن 30 کڑوڑ کا بزنس کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری کے بادشاہ شارخ خان کی فلم ڈنکی نے پہلے ہی دن اس طرح بزنس نہیں کیا جیسے پٹھان اور جوان نے کیا تھا۔

جبکہ دوسری طرف انڈین ساوتھ فلم انڈسٹری کے سپر سٹار  پربھاس  کی فلم سالار22 دسمبر کو ریلیزہورہی ہے ۔اسکے کے بارے میں کہا جارہاہے کہ یہ فلم شاہ رخ خان کی فلم کے مقابلے میں پیش کی گئی ہے جو کہ ڈنکی  کو تگڑی ٹکر دے سکتی ہے، ذرائع کے مطابق اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سالار کا پہلے روز کا کاروبار تقریبا 50 کروڑ سے بھی اپر جا سکتا ہے جبکہ  سالار فلم کی اب تک 16 لاکھ 83 ہزار 871 ٹکٹس فروخت ہو چکی ہیں اور اس سے اب تک 35 کروڑ کی کمائی ہو چکی ہے۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

5 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

5 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

6 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

6 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

7 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

7 گھنٹے ago