گوگل نے 2023 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی لسٹ جاری کردی ہے۔ مختلف کیٹاگریز کی لسٹیں گوگل نے جاری کی ہیں اور ان میں سے ایک کیٹاگری پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی ہے۔ اس لسٹ میں پاکستانی وزیراعظم، اور کرکٹرز سے بھی اوپر نام ہے ٹک ٹاکرز کا۔ جی ہاں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ دو لڑکیوں کو کیا ہے۔
گوگل کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستانی عوام نے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا حریم شاہ کو۔
دوسرے نمبر پر پاکستانیوں نے سب سے زیادہ یوٹیوبر و ٹک ٹاکر علیزہ سحر کو سرچ کیا۔
پاکستانی عوام نے تیسرے نمبر پہ سب سے زیادہ سرچ کیا بالی ووڈ ایکٹر ٹائیگر شروف کو۔
چوتھے نمبر پر سرچ کیا گیا عبداللہ شفیق کو۔
پاکستانیوں کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کیے گئے افراد کی لسٹ میں پانچویں نمبر پر ہیں عثمان خان۔
چھٹے نمبر آتے ہین وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ۔
ساتوں نمبر ہے گلین میکویل کا۔
جبکہ دسواں نمبر ہے حسیب اللہ خان کا۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…