معروف اداکارہ سمندر کنارے یوگا کرتے ہوئے ڈوب کر ہلاک، ویڈیو وائرل

معروف اداکارہ کی حادثاتی موت نے مداحوں کو حیران کر دیا۔چوبیس سالہ ادکارہ کمیلا بیلیا تسکایا تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی جزیرے کوہ ساموئی پر یوگا کر رہی تھیں۔اداکارہ یوگا کے دوران ایک بڑی لہر کی زد میں آکر ڈوب گئیں۔کمیلا بیلیاتشکایا اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ سیاح بھی تھیں،کمیلا اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کوہ ساموئی کا سیاحتی دورہ کر رہی تھیں۔
کمیلا ایک جزیرے پر دلکش مناظر کے سامنے بیٹھ کر اپنی ویڈیو بنا رہی تھیں جب تیزی سے آتی ہوئی ایک لہر نے انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں،ویڈیو میں کمیلا کو اپنی جان بچانے کے لیے جدوجہد کرتے ہوئَے دیکھا جا سکتا ہے۔موقع پر موجود لوگوں نے بھی ان کو بچانے کی کوشش کی جو کامیاب نہ ہو سکی۔خیال رہے کہ کمیلا اس جزیرے کو دنیا کی بہترین جگہ قرار دیتی تھیں۔

MYK News Tv

Recent Posts

سسرالیوں کے ہاتھوں پنجاب میں ایک اور خاتون کا قتل،ہولناک تفصیلات

سسرالیوں کے ہاتھوں پنجاب میں ایک اور خاتون کا قتل،ہولناک تفصیلات لاہور:پنجاب میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں کمی نہ…

13 منٹ ago

حافظ حمداللہ نے بشری بی بی کے احتجاجی قافلے کو لیڈ کرنے پر اعتراض کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے بشری بی بی کے احتجاجی قافلے کو لیڈ کرنے پر اعتراض کرنے…

14 منٹ ago

پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کر دیا گیا

پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کر دیا گیا لاہور: پنجاب کے محکمہ خزانہ…

28 منٹ ago

شیر افضل مروت کا مشعال یوسفزئی اور مریم وٹو کے بیانات پر تحفظات کا اظہار

پی ٹی آئی رہنماوں نے بشری بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی کے حالیہ بیانات پر تشویش کا اظہار کر…

49 منٹ ago

فیک نیوز پھیلانے والوں کے گرد شکنجہ سخت، قید اور جرمانے کا مسودہ تیار

فیک نیوز پھیلانے والوں کے گرد شکنجہ سخت، قید اور جرمانے کا مسودہ تیار حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل…

51 منٹ ago

جھوٹ کا سہارا لے کر قوم کو گمراہ نہ کریں، حقیقت سامنے ہے: عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں لاشوں کے دعوے بے بنیاد اور جھوٹ پر…

53 منٹ ago