دامادوں کو عزت دی لیکن بےغیرت نکلے

معروف اداکارہ بشری انصاری کا کہنا ہے کہ دامادوں کو عزت دی لیکن بےغیرت نکلے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بشری انصاری نے کہا کہ والدین بیٹیوں کو بڑے ارمانوں کے ساتھ رخصت کرتے ہیں لیکن بعض افراد ان کی قربانیوں کی قدر نہیں کرتے۔انہوں نے اپنا تجربہ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ بیٹیوں کی خاطر دامادوں کو گھر تک دیا لیکن اس کے باوجود بھی عزت نہیں ملی۔دامادوں کو بیٹیوں کی طرح سمجھا، محبت میں ان پر خرچ کیا لیکن داماد مایوسی کا باعث بنے۔
بشری انصآری نے سعودی عرب جیسے قوانین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ویاں شادی کے وقت شوہر کو بیوی کے نام گھر کرنا ہوتا ہے لیکن پاکستان میں ایسا نظام موجود نہیں۔طلاق یافتہ خواتین اور ان کے بچوں کو اس وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

MYK News Tv

Recent Posts

عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ مخالف ٹوئٹ ان کا نہیں، فیصل واڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کے لیے استعمال…

2 گھنٹے ago

افغان طالبان کے ظہرانے سے واپسی پر ٹی ٹی پی کمانڈر قتل

افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر رحیم اللہ…

2 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد کا پاکستان کا جلد دورہ، اقتصادی تعاون پر اہم پیشرفت متوقع

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کرنے پر رضامندی ظاہر…

2 گھنٹے ago

مدارس بل پر دستخط نہ ہوئے تو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے: مولانا فضل الرحمان

لاہور:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے 7 دسمبر تک مدارس…

13 گھنٹے ago

گوگل کا پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری بڑھانے اور معاشی ترقی میں تعاون کا اعلان

گوگل نے پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت اور آن لائن تحفظ کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے،گوگل پاکستان…

17 گھنٹے ago

اسلام آباد میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی اسکا اثر بہت دیر پا ہو گا

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی اسکا اثر بہت…

17 گھنٹے ago