برج ٹاؤن(ویب ڈیسک) دنیا کی امیر ترین خواتین موسیقاروں میں سے ایک ریحانہ کو بارباڈوس کی قومی ہیرو کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
بارباڈوس، کیریبین میں ایک جزیرے کی ریاست ہے،جو کہ منگل کو ایک جمہوریہ بن گیا، جس نے ملکہ الزبتھ دوم کو اس کی سربراہ مملکت کے طور پر تبدیل کردیا ہے ۔
بارباڈوس تقریباً 3 لاکھ افراد پر مشتمل ایک جزیرہ ہے۔ اس نے 1966 میں برطانیہ سے آزادی حاصل کی تھی۔
یہ تبدیلی دارالحکومت برج ٹاؤن میں منعقدہ ایک تقریب میں کی گئی۔
برطانوی تخت کے وارث شہزادہ چارلس نے اس تقریب میں شرکت کی جہاں سینڈرا میسن کو ملک کا پہلا صدر منتخب کیا گیا۔
ریحانہ نے بھی اس تقریب میں شرکت کی جہاں انہیں باربیڈین وزیر اعظم میا موٹلی نے "قومی ہیرو” قرار دیا۔
پی ایم موٹلی نے کہا، "ایک عظیم قوم کی جانب سے، لیکن اس سے بھی زیادہ قابل فخر لوگوں، اس لیے ہم آپ رابن ریحانہ فینٹی کو بارباڈوس کے سفیر اور قومی ہیرو کا درجہ دیتے ہیں ،”
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…