Categories: انٹرٹینمنٹ

میرا جسم میری مرضی کے نعرے لگانے والوں کو پیسے ملتے ہیں، خلیل الرحمٰن قمر

پاکستان معروف لکھاری اور شاعر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ میرا جسم میری مرضی اور اس جیسے نعرے لگانے والوں کو یہ نعرے لگانے کے پیسے ملتےہیں۔ خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ انہوں نے خواتین کے حقوق کے لیے اچھے نعرے اور لائنز بلامعاوضہ لکھ کر دینے کی پیشکش کی تھی۔ میرا جسم میری مرضی کے نعرے لگانے والی کبھی اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گی کیونکہ اس کام کے انکو پیسے ملتے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام ٹاک ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے مزید کہا کہ پانچ، پانچ کا گروپ مجھ سے لڑنے آتا تھا۔ اس وقت بھی کہا تھا کہ اگر گندے اورغلیظ نعروں کو ہٹا دیا جائے تو مجھ سے بڑا فیمنسٹ کوئی نہیں ہے۔ میری بیٹیاں میرا فخر ہیں اور بیٹیاں بھی اتنی ہی اہم ہوتی ہیں جتنے بیٹے ہوتے ہیں۔

خیلیل الرحمان قمر  نے کہا کہ میں اس شخص کو مرد نہیں مانتا جو زن مرید نہ ہو۔ مرد کواپنی بیوی کی، اپنی ماں کے برابر عزت کرنی چاہیے۔ اپنی بیوی سے بہت بار ڈانٹ کھاتا ہوں۔ اداکار ہمایوں سعید سے متعلق بات کرتے ہوئے خیل الرحمان قمر نے کہا کہ جس دن ہمایوں سعید کی طرح کی ایکٹنگ کرنے والا کوئی اور آٰیا تو اسےاپنے ڈراموں میں لے لوں گا۔ ہمایوں سعید کے لیے لکھتا رہوں گا۔ انہوں نے اعلان کیا انکا نیا ڈرامہ ’میں منٹونہیں ہوں‘ اب آئندہ سال نشرکیا جائے گا۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

21 گھنٹے ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

23 گھنٹے ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago