Categories: انٹرٹینمنٹ

’لال سنگھ چڈھا‘ کی ریلیز کی تاریخ باضابطہ طور پر ملتوی کر دی گئی

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور کرینہ کپور کی فلم ‘ لال سنگھ چڈھا ‘ کی ٹیم نے باضابطہ طور پر اس کی ریلیز کی تاریخ تیسری بار ملتوی کردی ہے۔

یہ اعلان عامر خان پروڈکشن کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کے ذریعے کیا گیا۔

اداکار نے بھی اسی پوسٹر کو نئی ریلیز کی تاریخ کے ساتھ شیئر کیا۔

عامر خان پروڈکشن نے اپنے انسٹاگرام پر کہا، "ہمیں اپنا نیا پوسٹر اور اپنی نئی ریلیز کی تاریخ شئیرکرنے پر خوشی ہے۔

کرینہ نے بھی کہا کہ، ’’ہمیں اپنا نیا پوسٹر اور اپنی نئی ریلیز کی تاریخ شیئر کرنے پر خوشی ہے۔

پوسٹر میں فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ 14 اپریل، بیساکھی 2022 رکھی گئی ہے۔

یہ تیسرا موقع ہے جب لال سنگھ چڈھا کی ریلیز ملتوی کی گئی ہے۔

یہ فلم کرسمس 2020 پر ریلیز ہونے والی تھی، تاہم، کوویڈ 19 کی وجہ سے، عامر اور میکرز نے اسے کرسمس 2021 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔

بعد میں اسے ویلنٹائن ڈے پر منتقل کر دیا گیا اور اب لال سنگھ چڈھا 14 اپریل 2022 کو ریلیز ہو گی۔

MYK News Tv

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

20 گھنٹے ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

21 گھنٹے ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago