Categories: انٹرٹینمنٹ

راحت فتح علی خان کے مبینہ ٹیکس چوری سکینڈل میں اہم پیشرفت

مبینہ ٹیکس چوری سکینڈل کے بعد امریکی حکومت نے پاکستان کے مشہور گلوکار راحت فتح علی خان کو ایک سال کیلئے مشروط ویزہ جاری کر دیا۔

راحت فتح علی خان کو امریکہ نے اپنے چند اراکین کانگریس کی سفارش پر اس حلف کے ساتھ ایک سال کا ویزہ جاری کردیا ہے کہ وہ اس ایک سال کی مدت میں اپنے ذمے گزشتہ دس سال کا ٹیکس اداکرنے کے پابند ہونگے ،

راحت فتح علی کا ویزہ گزشتہ دنوں پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے یہ کہہ کر مسترد کردیا تھا کہ گزشتہ 10سال میں گلوکار امریکہ سے اپنی حاصل آمدنی کا ٹیکس ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں
بعد ازاں اپنا کے عہدیداروں نے ہیوسٹن سے کانگریس وومن شیلا جیکسن سمیت متعدد کانگریس اراکین سے پاکستان میں امریکی اسفارت خانے کو کالیں کروائیں اور سفارت خانے کو یقین دلوایا راحت فتح علی جو پاکستان میں بھی ٹیکس نادہندہ ہیں اور جو بھارت سے ہزاروں ڈالر کیش لاتے ہوئے دہلی ائرپورٹ پر پکڑے جاچکے ہیں اور جس کے بعد سے انکے بھارت میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago