Categories: انٹرٹینمنٹ

عامر خان ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ریلیز ایک بار پھر موخر کر دی گئی

ممبئی(ویب ڈیسک) عامر خان کی بہت زیادہ متوقع فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کی ریلیز ایک بار پھرپوسٹ پروڈکشن میں تاخیر کی وجہ سے ملتوی کردی گئی۔

رپورٹس کے مطابق فلم کی پوسٹ پروڈکشن ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے اور شاید اس میں کافی وقت لگے گا۔

بالی ووڈ ہنگامہ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ، "یہ ایک بڑے کینوس پر بنی فلم ہے اور اس کے لیے کم از کم چھ ماہ کے پوسٹ پروڈکشن کام کی ضرورت ہے۔”

"عامر اور میکرز فلم کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے ہیں اور اس لیے انہوں نے مشترکہ طور پر اسے 2 سے 3 ماہ تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس پر تسلی سے کام کیا جا سکے۔ نئی ریلیز کی تاریخ، تاہم، ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے،”

فلم کو ابتدائی طور پر کرسمس 2020 پر سینما گھروں میں نمائش کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اسے پھر تبدیل کر کے فروری میں ریلیز کیا جانا تھا۔

تاہم، حالیہ رپورٹس اس بات کا اشارہ دے رہی ہیں کہ فلم کی لانچنگ ایک بار پھر ملتوی کر دی جائے گی۔

یہ فلم ٹام ہینکنز کی 1994 کی کلاسک ہٹ، فارسٹ گمپ کا ریمیک ہے، ‘لال سنگھ چڈھا’ میں کرینہ کپور، ناگا چیتنیا اور مونا سنگھ نے اداکاری کی ہے۔

MYK News Tv

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

4 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

4 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

5 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

5 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

7 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

7 دن ago