Categories: انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر علیزہ سحر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ٹک ٹاکرعلیزہ سحر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کرلی ہے۔ علیزہ سحر کی شادی کی ویڈیوز بھی سامنے آگئیں ہیں جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ انتہائی خوش نظر آرہی ہیں۔ ویڈیوز ملاحظہ کریں:

علیزہ سحر کی خاوند کے ساتھ دوسری ویدیو بھی ملاحظہ کریں”

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی ایک نازیبا ویڈیو لیک ہو گئی تھی جس میں وہ کسی شخص کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کر رہی تھیں۔ علیزہ سحر اس شخص کے کہنے پر اپنا جسم اسے ویڈیو کال پر دکھاتی ہیں لیکن وہ شخص سکرین ریکارڈنگ کرلیتا ہے۔ اس کے بعد وہ ویڈیو لیک ہو جاتی ہے۔

ویڈیو لیک ہونے پر بہت سے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ علیزہ سحر نے خود وہ ویڈیو لیک کی تھی تاہم علیزہ سحر نے اس بات کی تردید کی تھیں اور پہلے انہوں نے اعلان کیا کہ سوشل میڈیا چھوڑ رہی ہیں تاہم انہوں نے دوبارہ نئی ویڈیو میں اعلان کیا کہ وہ ڈٹ کر کھڑی ہیں، ان کے گھر والے انہیں سپورٹ کر رہے ہیں اور ویڈیوز بناتی رہیں گی۔ علیزہ سحر کا تعلق ضلع بہاولپور کی تحصیل حاصلپور کے ایک گاؤں سے اور انہوں نے 2017 میں یوٹیوب پر ولاگنگ شروع کی تھی۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

6 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

6 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

6 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

7 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

7 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

7 گھنٹے ago