Categories: انٹرٹینمنٹ

ہنی سنگھ اور انکی اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہو گئی

نامور بھارتی میوزک ریپر یویو ہنی سنگھ کی 2011 میں شالنی تلوار کے ساتھ شادی ہوئی تھی البتہ ایک سال قبل شالنی تلوار نے عدالت میں طلاق کیلئے درخواست دائر کی تھی۔ شالنی ہنی سنگھ پر جسمانی و نفسیاتی تشدد اور دوسری لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کے ساتھ ساتھ مالی بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے 20 کروڑ روپے حرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔

ایک سال سے کیس عدالت میں چل رہا تھا۔ گزشتہ روز کیس کی سماعت کے دوران جج کے ایک سوال کے جواب میں یو یو ہنی سنگھ نے کہا کہ اب انکا شالنی کے ساتھ رہنا ممکن نہیں ہے جس پر جج نے دونوں کے درمیان طلاق کا فیصلہ سنا دیا۔

خیال رہے کہ ہنی سنگھ نے 2003 میں شہرت حاصل کی تھی اور جس وقت انکی شادی ہوئی تب وہ بھارت کے کامیاب ترین سنگرز اور ایکٹرز میں سے ایک تھے البتہ گزشتہ چند برسوں سے ہنی سنھ کی شہرت اور کامیابی کا سورج زوال کا شکار ہے۔ چند ماہ قبل ہنی سنگھ نے اپنے نئے گانے ہنی تھری پوائنٹ اوو کے ساتھ انڈسٹری مین واپسی کی ہے اور اب 2024 میں ان کی ایلبم انٹرنیشنل ویلیجر ٹو آنے والی ہے۔

Recent Posts

زمین کے گرد ملبے کا دائرہ، کیا اس نے دنیا کے موسم پر اثر ڈالا؟

زمین کے گرد ملبے کا دائرہ، کیا اس نے دنیا کے موسم پر اثر ڈالا؟ میلبرن: ایک حیرت انگیز تحقیق…

10 گھنٹے ago

2030 تک سعودی عرب شمسی توانائی سے 40 گیگا واٹ بجلی پیدا کرے گا

2030 تک سعودی عرب شمسی توانائی سے 40 گیگا واٹ بجلی پیدا کرے گا ریاض: سعودی عرب نے شمسی توانائی…

10 گھنٹے ago

کراچی میں یومیہ 45 افراد ہارٹ اٹیک کا شکار، 15 فیصد نوجوان نسل شامل

کراچی میں یومیہ 45 افراد ہارٹ اٹیک کا شکار، 15 فیصد نوجوان نسل شامل کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب…

11 گھنٹے ago

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا، ویڈیو وائرل

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا، ویڈیو وائرل پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر اور عالمی شہرت یافتہ مبلغ، مولانا…

12 گھنٹے ago

فیض حمید کا سیاسی کردار فوج کی روایات کے منافی تھا: سیکیورٹی حکام

فیض حمید کا سیاسی کردار فوج کی روایات کے منافی تھا: سیکیورٹی حکام پاکستان کے اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے ایک…

13 گھنٹے ago

علی امین گنڈاپور کا لاہور جلسے کے حوالے سے اہم پیغام جاری

علی امین گنڈاپور کا لاہور جلسے کے حوالے سے اہم پیغام جاری پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا نے لاہور جلسے کے حوالے…

13 گھنٹے ago