لاہور(ویب ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھول بجانے والے لوک فنکار پپو سائیں اتوار کی صبح جگر کی خرابی کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے۔
اپنے روحانی اور صوفیانہ ہنر سے ہزاروں لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے پپو سائیں کو ہفتے کی رات پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ منتقل کیا گیا تھا۔
گزشتہ ماہ پپو سائیں کے اہل خانہ نے پنجاب حکومت سے موسیقار کے علاج کے لیے مدد مانگی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے میڈیکل ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ 80 فیصد جگر خراب ہو چکا ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں لیور ٹرانسپلانٹ کا مشورہ دیا جس پر تقریباً 50 لاکھ روپے لاگت آئی۔ جوکہ، ان کا خاندان برداشت کرنے سے قاصر تھا۔
تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے پپو سائیں پاکستان کا اثاثہ تھے۔ ان کے فن نے جنوبی ایشیائی ڈھول بجانے کے ہنر کو ایک نئی شناخت دی، ان دنیا بھر میں مداحوں پائے جاتے ہیں۔
موسیقار کا تعلق مشہور میوزیکل بینڈ "اوورلوڈ” سے بھی تھا۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…