دبئی(ویب ڈیسک) بھارتی سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کو پاکستانی اداکار شہریار منور کے ساتھ ویک اینڈ پر دبئی میں ڈنر کرتے دیکھا گیا۔
یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب شہریار نے اپنی شارٹ فلم پرنس چارمنگ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ حاصل کیا۔
View this post on Instagram
وائرل تصویر میں، دپیکا کو سونے کے ڈائر کے ہار کے ساتھ سیاہ کوآرڈینیٹ پہنے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ دوسری طرف شہریار نے نیلی شرٹ اور ڈینم جینز پہن رکھی تھی۔
ذرائع کے مطابق، پڈوکون دبئی میں اپنی فلم ‘فائٹر’ کا جادو دکھانے کے لیے موجود ہیں جس میں ان کے ساتھ ریتک روشن بھی ہیں۔