نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حیات لالا نامی ایکس (ٹویٹر) صارف کی جانب سے پوسٹ کی گئی اس نئی ویڈیو میں علیزے سحر اپنی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر صدمے سے رو رہی ہوتی ہیں جبکہ ایک خاتون انہیں دلاسا دے رہی ہوتی ہیں۔
Last vedio of Aliza sehar. #Alizasehar pic.twitter.com/1jgmBG9DoC
— Hayat LaLa (@HayatKhanNasar6) October 25, 2023
اس سے قبل علیزے سحر نے خود اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی جس میں انہوں نے اپنی لیک ہونے والی ویڈیو سے متعلق تفصیلات بتائی تھیں اور لیک کرنے والے شخص کے حوالے سے بھی کھل کر بتایا تھا۔
خیال رہے کہ علیزے سحر کا تعلق بہاولپور کی تحصیل حاصل پور کے ایک گاؤں سے ہے اور انہوں نے 2017 میں اپنا یوٹیوب چینل شروع کیا تھا جس پر ان کے ڈیڑھ ملین سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔