Categories: انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی ایکشن تھریلر فلم "ٹائیگر 3” 12 نومبر کو ریلیز ہو گی

بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی ایکشن تھریلر فلم "ٹائیگر تھری” 12نومبر کو سیمنا گھروں کی زینت بنے گی بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 12 نومبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کیمیو کردار میں نظر ائین گے۔ یاد رہے کہ شاہ رخ کی بلاک بسٹر فلم "پٹھان” میں سلمان خان  نے کومیو کردار ادا کیا تھا اور اب ٹائیگر 3 میں کنگ خان کیمیو ایکشن میں نظر آئیں گے۔

خیال رہے کہ کسی سٹار اداکار کی کسی دوسرے سٹار اداکار کی فلم میں چند سینز میں آمد کیمیو کہلاتی ہے۔ فلم پٹھان میں سلمان خان نے چند منٹ کا رول کیا تھا۔ اسے گیسٹ اپیرینس بھی کہتے ہیں۔

فلمی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ فلم ٹائیگر 3 منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں سے اب تک کی بہترین فلم ثابت ہوگی۔ فلم میں سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی اداکاری کی جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ فلم ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں بھی ریلیز کی جائیگی۔ فلم کا ٹریلر دیکھیں:

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

14 گھنٹے ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

15 گھنٹے ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

3 دن ago