Categories: انٹرٹینمنٹ

امتیابھ نے غلط تلفظ کی ادائیگی پر مداحوں سے معافی مانگ لی

امتیابھ نے غلط تلفظ کی ادائیگی پر مداحوں سے معافی مانگ لی

ممبئی :بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے ایک بار پھر بڑے پن کا ثبوت پیش کیا ہے جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ان کی شخصیت اداکاری کے ساتھ ساتھ انسانیت سے بھی مزین ہے۔ غلطیاں ہر انسان سے ہوتی ہیں لیکن اپنی غلطی کو تسلیم کرنا اعلیٰ ظرفی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے مداحوں سے سوشل میڈیا پر مراٹھی لفظ کے غلط تلفظ پر معذرت کر لی۔ کچھ دن قبل بگ بی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ سڑکوں پر کوڑا نہ پھینکنے کا عہد کرتے دکھائی دیے۔ اس ویڈیو میں انہوں نے مراٹھی میں کہا تھا، ’’می کچرا کرنا نہیں‘‘ یعنی ’’میں کچرا نہیں کروں گا‘‘۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر لاکھوں لائکس اور ویوز حاصل کرنے میں کامیاب رہی، مگر بعد میں امیتابھ بچن کو اپنے مراٹھی تلفظ کی غلطی کا احساس ہوا۔ اس پر انہوں نے فوری طور پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی غلطی کو درست کر لیا۔

web

Recent Posts

افغانستان سے مذاکرات، علی امین گنڈاپور کی امیدوں پر پانی پھر گیا

افغانستان سے مذاکرات، علی امین گنڈاپور کی امیدوں پر پانی پھر گیا پشاور : خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور…

11 منٹ ago

بے اولاد خواتین کو معاشرہ کیسے دیکھتا ہے؟

بے اولاد خواتین کو معاشرہ کیسے دیکھتا ہے؟ ممبئی :ـمعروف بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کی اہلیہ اور ممتاز اداکارہ…

36 منٹ ago

دفتری کام کا دباؤکم کرنے کے لئے بہترین طریقے

دفتری کام کا دباؤکم کرنے کے لئے بہترین طریقے دفتر کی روزمرہ زندگی میں مسلسل 8 سے 10 گھنٹے کام…

55 منٹ ago

زمین کے گرد ملبے کا دائرہ، کیا اس نے دنیا کے موسم پر اثر ڈالا؟

زمین کے گرد ملبے کا دائرہ، کیا اس نے دنیا کے موسم پر اثر ڈالا؟ میلبرن: ایک حیرت انگیز تحقیق…

12 گھنٹے ago

2030 تک سعودی عرب شمسی توانائی سے 40 گیگا واٹ بجلی پیدا کرے گا

2030 تک سعودی عرب شمسی توانائی سے 40 گیگا واٹ بجلی پیدا کرے گا ریاض: سعودی عرب نے شمسی توانائی…

12 گھنٹے ago

کراچی میں یومیہ 45 افراد ہارٹ اٹیک کا شکار، 15 فیصد نوجوان نسل شامل

کراچی میں یومیہ 45 افراد ہارٹ اٹیک کا شکار، 15 فیصد نوجوان نسل شامل کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب…

13 گھنٹے ago