خاتون نے کامیڈین پرہاتھ صاف کردئیے
لاہور:پنجاب اسمبلی کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک خاتون کارکن نے کامیڈین طاہر انجم کی پٹائی کردی،کپڑے بھی پھاڑڈالے۔پی ٹی آئی کارکن خاتون نے کامیڈین پرالزام عائدکیاہے کہ کامیڈین طاہرانجم عمران خان کیخلاف ویڈیوزبناکرسوشل میڈیااپ لوڈ کرتاہے ہے کامیڈین طاہرانجم پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ کی ویڈیوبنارہاتھاکہ خاتون انیلہ نے پکڑلیا
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…