Categories: انٹرٹینمنٹ

پاکستانی مردوں نے مجھے بہت رلایا ہے۔ راکھی ساونت

بھارتی اداکارہ نے پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو میں کہا کہ "پاکستانی مردوں نے مجھے بہت رلایا ہے” اور خاص طور پر اداکار و پولیس افسر ڈوڈی خان کا ذکر کیا، جنہوں نے پہلے انہیں شادی کی پیشکش کی اور بعد میں مکر گئے۔ راکھی کے مطابق  ڈوڈی خان نے پہلے شادی کے لیے پروپوز کیا پھر اپنی بات سے پیچھے ہٹ گئے۔ انہوں نے مجھے اپنے کسی بھائی سے شادی کرنے کا کہا، اور اب دوبارہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ انگوٹھی اور پھول لے کر آئیں گے اور مفتی قوی نے بھی شادی کی پیشکش کی تھی، لیکن کوئی بھی اپنی بات پر قائم نہیں رہا۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ ڈوڈی خان پر بھروسہ کرتی تھیں کیونکہ وہ پاکستانی تھے اور ان کے دوست بھی، لیکن پروپوزل کے بعد وہ الجھن کا شکار ہوگئے۔

MYK News

Recent Posts

چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد فخر زمان کا ردعمل سامنے آ گیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان پسلی کی انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر…

11 گھنٹے ago

میو ہسپتال میں لفٹ گرنے سے 11 افراد زخمی

لاہور: میو ہسپتال کے آرتھوپیڈک وارڈ میں لفٹ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی…

13 گھنٹے ago

21 فروری سے یکم مارچ تک اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان

ریاض: سعودی وزارت تعلیم نے موجودہ تعلیمی سال کے دوسرے سمسٹر کے اختتام پر 9 روزہ تعطیلات کا اعلان کر…

14 گھنٹے ago

ارمغان نے مصطفیٰ عامر کے قتل کا اعتراف کر لیا، پولیس کا دعویٰ

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ملزم…

14 گھنٹے ago

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟

اسلام آباد: رمضان المبارک 1446 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری…

15 گھنٹے ago

گرفتار ارمغان کا جیل میں رویہ کیسا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کے جیل میں برتاؤ سے متعلق ایک رپورٹ منظر عام پر…

16 گھنٹے ago