Categories: انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ نے اچانک سنیاس لے لیا اور نام تبدیل کر لیا

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ نے اچانک سنیاس لے لیا اور نام تبدیل کر لیا

1990 کی دہائی کی مشہور اداکارہ ممتا کلکرنی، جنہوں نے فلموں ’کرن ارجن‘ اور ’بازی‘ میں شاندار اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی، نے اچانک سنیاس لینے کا اعلان کر دیا۔

ممتا کلکرنی نے اپنے کیریئر کے دوران شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان جیسے سپر اسٹارز کے ساتھ کام کیا۔ 2000 کی دہائی کے آغاز میں وہ بالی وڈ کو خیرباد کہہ کر بیرون ملک چلی گئی تھیں۔

دسمبر 2024 میں، 25 سال کے طویل وقفے کے بعد، ممتا کلکرنی بھارت واپس آئیں، جس پر ان کے مداحوں کو امید تھی کہ وہ دوبارہ فلموں میں نظر آئیں گی۔

تاہم، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اداکارہ نے کمبھ میلے کے دوران سنیاس لینے کا اعلان کیا اور اس کی تمام رسومات ادا کی جا چکی ہیں۔

ممتا کلکرنی نے اپنا نام تبدیل کر کے ’شری یامائی ممتا نند گری‘ رکھ لیا ہے۔ سنیاس کے بعد وہ ایک مقامی مندر میں اپنی خدمات انجام دیں گی۔

News Tv

Recent Posts

پنجاب میں فحاشی کے خلاف سخت اقدامات، تھیٹرز میں بے حیائی کی اجازت نہیں دی جائے گی: عظمیٰ بخاری

پنجاب میں فحاشی کے خلاف سخت اقدامات، تھیٹرز میں بے حیائی کی اجازت نہیں دی جائے گی: عظمیٰ بخاری لاہور:پنجاب…

2 گھنٹے ago

محسن نقوی کا یو ایس چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا، امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

واشنگٹن:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری…

9 گھنٹے ago

پاکستان میں نئے سال کا پہلا منکی پاکس کیس رپورٹ

اسلام آباد:رواں سال کا پہلا ایم پاکس کیس رپورٹ ہوگیا۔ پشاور ایئرپورٹ پر بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسکریننگ…

9 گھنٹے ago

امریکی اسلحے کی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ، نئی تاریخ رقم

واشنگٹن:مالی سال 2024 میں امریکی اسلحے کی برآمدات 318 ارب ڈالر سے تجاوز کرتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح…

9 گھنٹے ago

اس سال سردی کا موسم مختصر اور شدت بھی کم تھی:محکمہ موسمیات

لاہور:پنجاب بھر میں خشک موسم کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں کمی آگئی ہے، اور اس موسم کا دورانیہ…

9 گھنٹے ago

مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل، صدرزرداری براہ راست وزیراعظم سے مذاکرات کرینگے

پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ سے پاور شیئرنگ فارمولے پر مذاکرات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام کمیٹیوں…

9 گھنٹے ago