کڑوڑوں دلو ںکی دھڑکن اور اپنے ہر ہر انداز سے مختلف نام کمانے والے بالی ووڈ سٹار شارخ خان ہمیشہ اپنے کام اور مزاج کی وجہ سے چرچوں میں رہتے ہیں۔ شارخ خان جنہیں مداح کہتے ہیں کہ وہ ینکے ہیرو ہیں۔ شارخ خان کو اپنے کام سے اتنی محبت ہے کہ وہ ایک فلم ریلیز کرنے کے بعد ساتھ ہی دوسری فلم کے لیے کام شروع کر دیتے ہیں۔
بالی ووڈ انڈسٹری سے کنگ خان کا لقب پانے والے اداکار شاہ رخ خان نے ایک منفرد اور دلچسپ اعزاز اپنے نام کیا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق 2023 شاہ رخ خان کیلئے ایک کامیاب ترین سال ثابت ہوا ہے، سال 2023 میں انہوں نے سال کے آغاز سے ہی ایک کے بعد ایک تین بلاک بسٹرز فلمیں مداحوں کی خدمت میں پیش کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان نے جنوری میں فلم پٹھان سے ناصرف لوگوں کے دل جیتے ہیں بلکہ اچھا بزنس بھی کیا ہے۔ پٹھان کے بعد فلم جوان کو بھی مداحوں کے ہاں خوب پزیرائی حا صل ہوئی۔ شاہ رخ خان کے سال 2023 کا اختتام فلم ڈنکی سے ہوا جس نے بڑے پردے پر خوب دھمال مچایا ہےاور ان تینوں فلموں نے مل کر ایک سال میں دو ہزار 500 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔
میڈیا رپوڑٹ کے مطابق 1 سال میں 25 کڑوڑ کمانے والے شاہ رخ خان بھارت کےپہلے اداکار ہیں۔
. @iamsrk becomes the 1st Actor in Indian movie industry, to cumulatively deliver ₹ 2,500 Crs gross revenue in a single calendar year.. 👏 #Pathaan #Jawan #Dunki
— Ramesh Bala (@rameshlaus) December 29, 2023