Categories: انٹرٹینمنٹ

پاکستانی شوبز شخصیات بھی فلسطینیوں کے لیے بول پڑے

نئے سال کے موقع پر جہاں لوگ آنے والے نئے سال کو اپنے اپنے طریقوں سے خوشآمد کیہ رہے تھے اور اپنا نیا سال آئیندہ زندگی گزارنے کے لیے پلین کر رہے تھے، وہیں پر پاکستانی شوپز ستاروں نے بھی نئے سال کے موقع پر فلسطین کے مسلمانوں کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں بھیج ڈالیں۔

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے  کہا کہ امید ہے کہ سال 2024 غزہ اور تمام لوگوں کے لیے مہربان ثابت ہوگا۔ اسی کے ساتھ ساتھ  اداکارہ ماورہ حسین نے لاگوں کو  نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ  وہ غزہ کے لوگوں کو خاص طور پر اپنی دعاؤ ں میں یاد رکھیں گی۔

اداکار فیصل قریشی نے نئے سال کے موقع پر مداحوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔اسی کے ساتھ ساتھ اداکار عدنان صدیقی نے بھی سوشل میڈیا پوسٹ میں نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے سب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اداکارہ میرب نے بھی مداحوں کو نئے سال کی مبارک دی اور  انکو فلسطینی بھائی بہنوں کو یاد رکھنے کا کہا۔ اداکار طلحہ چوہدری نے کہا کہ  2024 میں  ہم سب کو غزہ میں امن اور تمام لوگوں کے لیے دنیا کو محفوظ جگہ بنانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔  انہوں نے کہا کہ دعا ہے کہ 2024 فلسطینیوں کے لیے نئی امید، ہمدری، اور مثبت تبدیلی کا سال ہو۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

1 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

1 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago