کرسمس کے موقع پر 160 مسیحی مارے گئے۔ کرسمس کے حملوں میں مرنے والے مسیحیوں کی تعداس 160 ہو گئی ہے۔ نائیجیریا میں کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے جانے والے مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی ہے لیکن بتایا جا رہا ہے کہ انتظامیہ نے حملہ آوروں کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی ہے۔
پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے مطابق وسطی پلاٹیوریاست میں کیے جانے والے حملوں میں 300 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں نے 2 علاقوں میں مسیحیوں کی 20 بستیوں کو نشانہ بنایا اور سوا دو سو گھروں اور عبادت گاہوں کو آگ لگادی۔
یہ افسوسناک حادثہ نائجیریا میں پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں حملہ آوروں کی جانب سے مسیحی برادری کے دو علاقوں کی بیس بستیوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد بیس بستیوں میں کافی نقصان دیکھنے کو ملا ہے۔ مالی نقصان کے ساتھ ساتھ قیمتی انسانی جانوں کا بھی نقصان ہوا ہے۔
اس حملے کی وجہ سے مسیحی برادری شدید غم و غصے کا شکار ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد ایک سو ساٹھ ہو گئی ہے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…