Categories: کرائم

برطانیہ پلٹ خاتون کو جنسی ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

رطانیہ پلٹ خاتون کو جنسی ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق خاتون کی درخواست موصول ہونے پر فوری واقعہ کا مقدمہ درج کیا گیا، ایس پی ماڈل ٹاؤن نے ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن اورنگزیب ساہی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی، ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سندر کے علاقے سے ملزم کو گرفتار کیا۔

ترجمان لاہور پولیس نے بتایا ہے کہ ایماء نامی خاتون سنٹرل پارک ماڈل ٹاؤن آئی ہوئی تھے، ملزم اسامہ برطانیہ پلٹ خاتون کو پارک میں بار بار جنسی ہراساں کرتا رہا، خاتون کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا، خاتون نے پولیس کو شکایت کی جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم سے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن نے اس حوالے سے کہا ہے کہ خواتین کا استحصال کرنے والا کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

دوسری طرف بیرون ملک سے آنے والی خواتین کو حراسان کرنے والے چرسی تکہ کے مالک کو پشاور پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ چند ماہ قبل ریسٹورینٹ کے مالک نے خاتون کو حراساں کیا تھا جسے تب گرفتار کیا گیا لیکن پھر ضمانت پر رہا کردیا گیا جسے اب دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

21 گھنٹے ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

22 گھنٹے ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago