Categories: کرائم

سوشل میڈیا پر لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور کے تھانہ شادمان پولیس نے سوشل میڈیاپر لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر پاس بلا کرذیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے ضلع گوجرانوالہ سے  ملزم شہروز کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شہروز کا متاثرہ لڑکی سے چند روز قبل سوشل میڈیا پر رابطہ ہواتھا۔ ملزم نے نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کو ٹولنٹن مارکیٹ اپنے کمرے میں بلا کر نشہ آور شے کھلائی اور اسے نیم بہوشی کی حالت میں زیادتی کر کے فرار ہو گیا تھا۔

پولیس نے زیادتی کے بعد شہروز کے خلاف شکایت درج کروائی تھی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور تحقیقات کے بعد ملزم شہروز کو گوجرانوالہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس مزید تفتیش کر ہی ہے۔

سوشل میڈیا پر آجکل بہت سے نوکریوں کے اشتہارات گردش میں ہیں۔ زیادہ تر اشتہارات سکیم ہوتے ہیں لوگوں کو نوکری کا جانسہ دے کر ان سے رقوم ہتھیائی جاتی ہیں اور فراڈ کیا جاتا ہے تاہم بعض ہوس پرست افراد بھی سوشل میڈیا پر نوکری کا شتہار دے کر خواتین کو حیوانیت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس حوالے سے پولیس بھی متحرک ہے اور ایسے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں ہوتی رہتی ہیں۔

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

7 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

7 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

8 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

8 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

8 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

9 گھنٹے ago