ایئرہوسٹس غیرملکی کرنسی سمگل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ ی گئی
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی ایک ایئر ہوسٹس کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کسٹم حکام کی جانب سے کارروائی کے دوران ایئر ہوسٹس آسیہ قربان کو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق، آشیہ قربان پرواز سے آف لوڈ کر دی گئی، اور اس کے جسم کے مختلف حصوں سے 37 ہزار 318 امریکی ڈالرز برآمد ہوئے۔ ایئر ہوسٹس نے سعودی ریال بھی چھپائے ہوئے تھے۔ بعد ازاں، آشیہ قربان کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے انویسٹیگیشن اینڈ پروسیکیوشن (آئی اینڈ پی) کے حوالے کر دیا گیا۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…