Categories: کرائم

وفاقی وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ ہوا تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام نہیں ہوگا:وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ ہوا تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام نہیں ہوگا۔ ہمیں اگلے سال بھی آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانا پڑ سکتا ہے۔ رواں ماہ آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے لئے پرامید ہیں۔

آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا تخمینہ 6 سے 8 ارب ڈالر ہے۔ جب تک پاکستان کاانحصار درآمدات پر ہے ہمارے پاس ڈالر ختم ہوتے رہیں گے اور ہمیں قرض کی ادائیگی کے لئے مزید قرض لینا پڑے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ جون 2024ء میں وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے وعدہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کا یہ پروگرام ہمارا آخری پروگرام ہو گا۔ اگلے بجٹ میں ہمیں آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

web

Recent Posts

عمران خان اور بیرسٹر گوہر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی…

7 گھنٹے ago

سعودی عرب میں پاکستانی جڑواں بہنوں کا کامیاب آپریشن

سعودی عرب میں جڑی ہوئی بچیوں کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا ہے جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔میڈیا رپورٹس…

8 گھنٹے ago

ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئے

ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئے۔ڈی پی او اٹک نے حال…

9 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کے جاری احتجاج کے حوالے سے عمران خان سے مشاورت جاری، مختلف آپشنز پر غور

پاکستان تحریک انصاف کے قافلے اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں۔پی ٹی آئی کے متعدد رہنما قافلوں کی صورت میں…

10 گھنٹے ago

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

4 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

4 دن ago