جیکب آباد (14 مارچ): تاجو دیرو تھانے کی حدود میں غیرت کے نام پر خاتون کے قتل اور بغیر غسل و کفن دفنانے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقتولہ کی قبر کی نشاندہی کرلی اور قبر کشائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جھنڈو موڑ کے قریب ریلوے تالاب کی رہائشی نادیہ خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کے بعد مقتولہ کو خفیہ طور پر بغیر غسل و کفن دفنا دیا گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کی قبر کی نشاندہی کرلی۔قبر کشائی کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے
ایس ایس پی جیکب آباد نے واقعے کا نوٹس لیا اور قبر پر پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی۔ قتل کے مرکزی ملزم اعجاز کھوسہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
میرانشاہ (14 مارچ): جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک بازار میں ایک مسجد کے اندر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے…
گوجرانوالہ (14 مارچ): انسداد دہشت گردی عدالت نے سب انسپکٹر محمد شفیق کے قتل میں جرم ثابت ہونے پر مجرم…
اسلام آباد (14 مارچ): جرمنی سے جدید ٹیکنالوجی کے حامل پرنٹرز پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز میں پہنچا دیے گئے، جو پاسپورٹ…
راولپنڈی (14 مارچ): جعفر ایکسپریس حملے کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری…
جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ بقلم: کاشف شہزاد وطنِ عزیز قیامِ پاکستان سے لیکر آج تک دشمنوں کی آنکھوں میں بُری…
لاہور : بیجنگ انڈرپاس میں شہری پر تشدد اور فائرنگ کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔…