لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ایک گھر سے 65 سالہ خاتون کی پُراسرار لاش برآمد ہوئی، جس کے پاؤں پر بجلی کے تار لپٹے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو کرنٹ لگا کر قتل کیا گیا ہے۔ مقتولہ شکیلہ فضیلت بیوہ تھیں اور کرائے کے مکان میں اکیلی رہائش پذیر تھیں۔ پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کر لیے۔
ابتدائی تفتیش میں شبہ ہے کہ خاتون کو جان بوجھ کر بجلی کا کرنٹ دے کر قتل کیا گیا۔ واقعے کی نوعیت مشکوک ہونے کے باعث قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم اور مزید تحقیقات کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور جلد قاتلوں کو گرفتار کرلیا جائے گا۔
بولان: بلوچستان میں دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور…
اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو بجلی کی قیمت میں کمی پر راضی کر لیا۔…
زیرِ استعمال زیورات پر زکوٰۃ کے حوالے سے شریعت کا واضح حکم یہ ہے کہ اگر سونے یا چاندی کے…
مصطفیٰ قتل کیس میں اہم سوالات زیر بحث ہیں کہ ارمغان کو ہر جگہ سہولت کیوں مل رہی ہے؟ ذرائع…
دبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کامیابی حاصل کرکے خود کو کرکٹ کی…
کراچی: سندھ حکومت نے اپنے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل رواں ماہ کی تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے کا…