ٹک ٹاکر سیما گل کی موت کی وجہ سامنے آگئی

پشاور کی معروف ٹک ٹاکر سیما گل المعروف ’سائیکو ارباب‘ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی، جس میں ان کی موت کی اصل وجہ کا انکشاف ہوا کہ سیما گل کی موت 6 اقسام کی نشہ آور گولیاں کھانے سے ہوئی ہے جبکہ متوفی کے ساتھ جنسی زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔

 پولیس کے مطابق 7 فروری کو ورسک روڈ، ارباب فلیٹس میں سیما گل مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا کہ ان کی موت نشہ آور گولیوں کی زیادہ مقدار کھانے سے ہوئی۔ ان کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کیا تھا۔

MYK News

Recent Posts

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ڈالر کی قیمت میں کمی

اکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت…

4 گھنٹے ago

سوزوکی آلٹو کا نیا ماڈل جدید فیچرز کے ساتھ متعارف، قیمت میں 1.20 لاکھ روپے تک اضافہ

پاکستان سوزوکی موٹرز نے اپنی مقبول گاڑی "آلٹو" کا نیا ماڈل جدید فیچرز کے ساتھ متعارف کروا دیا ہے، جس…

8 گھنٹے ago

حیدرآباد تا سکھر موٹر وے پر تعمیراتی کام رواں سال کے دوران شروع کر دیا جائے گا۔ احسن اقبال

کراچی (نمائندہ خصوصی) — وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ حیدرآباد…

3 دن ago

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ حیدرآباد تا سکھر موٹر وے…

3 دن ago

2025 کے پہلے 3 ماہ میں کتنے پاکستانی بیرون ملک نوکری کیلئے گئے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) — بیورو آف امیگریشن نے سال 2025 کے پہلے تین ماہ کے دوران بیرون ملک روزگار…

3 دن ago

حکومت کی بجٹ میں عام آدمی پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) — وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ٹیکس ریونیو میں اضافہ کرنے کی…

3 دن ago