قصور پتوکی میں مسجد کے گلّے سے چوری کی کوشش کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک نشئی جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق مسجد کے گلّے سے بار بار چوری کی وارداتیں ہو رہی تھیں۔ ان چوریوں سے تنگ آ کر امام مسجد نے گلّے میں بجلی کا کرنٹ چھوڑ دیا۔ گزشتہ رات چور جب دوبارہ چوری کی نیت سے پہنچا تو بجلی کے جھٹکے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔امام مسجد سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے تاکہ معاملے کی مکمل تحقیقات کی جا سکیں۔
لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
دبئی: پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف…
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے اپنے دیرینہ دوست ٹونی بیگ کے ساتھ خفیہ طور…
کراچی: پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی ٹیم کے اسٹار پیسر شاہین شاہ آفریدی کے بولنگ ایکشن میں…
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں روزانہ تقریباً دو کروڑ…
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے ننداموری بالاکرشنا کی ایکشن سے بھرپور فلم ڈاکو مہاراج میں صرف 3 منٹ کی پرفارمنس…