Categories: کرائم

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی کم بیک کی کوشش

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی کم بیک کی کوشش

پاکستانی ٹیم کی کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف دکھائی دے رہی ہے، جہاں اس نے فالو آن کا سامنا کیا ہے۔ پاکستانی بیٹنگ جاری ہے، جس میں کپتان شان مسعود کی سنچری اور بابر اعظم کے 81 رنز شامل ہیں۔ پاکستان کی پہلی اننگز صرف 194 رنز پر ختم ہوگئی، اور اب اسے 421 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔

تیسرے روز

پاکستان نے تیسرے دن کا آغاز 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز سے کیا۔ کپتان محمد رضوان اور بابر اعظم نے 98 رنز کی شراکت قائم کی، مگر بابر 58 اور رضوان 46 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔ دیگر بلے باز سلمان آغا 19، عامر جمال 15، خرم شہزاد 14 اور میر حمزہ 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ صائم ایوب زخمی ہونے کی وجہ سے بیٹنگ نہیں کرسکے، جبکہ محمد عباس بغیر کوئی رن بنائے ناٹ آؤٹ رہے۔

جنوبی افریقا کی جانب سے کیگیسو رباڈا نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ مپاکھا اور کیشو مہاراج نے 2، 2 جبکہ ویان مولڈر اور مارکو جینسن نے ایک ایک وکٹ لی۔

دوسرا روز

جنوبی افریقا نے دوسرے دن کا آغاز 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز سے کیا۔ ریان رکلٹن 259 رنز کے ساتھ آؤٹ ہوئے، جبکہ کائل ویرین نے 100 رنز بنائے۔ دیگر بلے بازوں میں مارکو جینسن 62، کیشو مہاراج 40، ڈیوڈ بیڈنگھم 5 اور کیوینا مپاکا 0 پر آؤٹ ہوئے۔ کیگیسو رباڈا 6 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

پاکستان کی جانب سے محمد عباس اور سلمان آغا نے 3، 3 وکٹیں لیں جبکہ میر حمزہ اور خرم شہزاد نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پاکستان کی پہلی اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور 20 کے مجموعی اسکور پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ کپتان شان مسعود 2، کامران غلام 12 اور سعود شکیل بغیر رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ اس وقت بابر اعظم 31 اور محمد رضوان 9 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں، جبکہ پاکستان کو 551 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔

پروٹیز کی جانب سے کیگیسو رباڈا نے 2 جبکہ مارکو جینسن نے 1 وکٹ لی۔

پہلا روز

جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلے دن کا کھیل مکمل کرنے تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنائے۔ 72 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد رائن رکلٹن اور کپتان ٹیمبا بووما نے مل کر 235 رنز کی شراکت دار کی۔ رکلٹن 176 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ ڈیوڈ بیڈنگھم 4 رنز پر موجود ہیں۔

جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا بووما 106 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ایڈن مارکرم 17، ویان مولڈر 5 اور ٹرسٹن اسٹبس بغیر رن کے آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے سلمان آغا نے 2 جبکہ خرم شہزاد اور محمد عباس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

News Tv

Recent Posts

آخر تارکینِ وطن کیوں اور کیسے یورپ پہنچتے ہیں؟

بقلم: کاشف شہزاد دُنیا میں خانہ جنگی, تنازعات، غربت اور کئی دیگر اسباب کے باعث ہر سال لاکھوں افراد انسانی…

44 منٹ ago

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر گئیں

جنوبی افریقا: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران ایک…

6 گھنٹے ago

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر سخت اور خطرناک نتائج کی دھمکی

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر سخت اور خطرناک نتائج کی…

6 گھنٹے ago

پاکستان کا چین میں زلزلے پر اظہارِ افسوس اور دلی تعزیت

اسلام آباد: پاکستان نے چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…

7 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب کا مٹی دھول سے نجات کیلئے جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کے لیے چین کے طرز پر…

7 گھنٹے ago

تبت میں 7.1 شدت کا شدید زلزلہ، کئی عمارتیں منہدم، 53 افراد لقمہ اجل بن گئے

تبت، کھٹمنڈو:ـتبت کے دوسرے سب سے بڑے اور مقدس شہر شگاتسے کے قریب طاقتور زلزلے سے کم از کم 53…

8 گھنٹے ago