Categories: Cars

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کا ریٹ

ٹویوٹا پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری میں قابل اعتماد کاریں بیچنے والی ایک معروف کمپنی ہے۔ ٹویوٹا کاریں عام طور پر کشادہ اور انجن کے سائز سے قطع نظر بھرپور طاقت سے لیس ہوتی ہیں۔ ٹویوٹا کی گاڑیاں ڈرائیونگ اور ایندھن کی کارکردگی کے درمیان درست توازن قائم کرتی ہیں۔ پاکستان میں ٹویوٹا کاروں کے تمام جدید ترین ماڈلز کا ریٹ ذیل میں دیا گیا ہے۔ چند دن پہلے ٹویوٹا نے اپنی کچھ گاڑیوں کی قیمت کم کر دی ہے۔ سستی  ہونے والی ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتں بھی ذیل میں دی گئی ہیں۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا فارچونر کی قیمت

ٹویوٹا فارچونر دو اعشاریہ سات وی کی قیمت 16,999,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا فارچیونر لیجینڈر کی قیمت 18,999,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا فارچونر دو اعشاریہ سات جی کی قیمت 14,499,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا فارچونر جی آر ایس کی قیمت 19,899,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا فارچیونر دو اعشاریہ آٹھ سگما چار کی قیمت 17,999,000 روپے ہے۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا کوسٹر کی قیمت

ٹویوٹا کوسٹر انتیس سیٹر ایف ایل کی قیمت 26,789,000 روپے ہے۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا یارس کی قیمت

ٹویوٹا یارس اے ای آر او سی وی ٹی ایک اعشاریہ پانچ کی قیمت 5,849,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا یارس اے ٹی آئی وی ایم ٹی ایک اعشاریہ تین کی قیمت 4,659,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا یارس جی ایل آئی سی وی ٹی ایک اعشاریہ تین کی قیمت 4,689,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا یارس جی ایل آئی ایم ٹی ایک اعشاریہ تین کی قیمت 4,399,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا یارس اے ٹی آئی وی سی وی ٹی ایک اعشاریہ تین کی قیمت 4,899,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا یارس اے ٹی آئی وی ایکس ایم ٹی ایک اعشاریہ پانچ کی قیمت 5,309,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا یارس اے ای آر او سی وی ٹی ایک اعشاریہ تین کی قیمت 5,099,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا یارس اے ٹی آئی وی ایکس سی وی ٹی ایک اعشاریہ پانچ کا ریٹ 5,649,000 روپے ہے۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا رش کی قیمت

ٹویوٹا رش جی اے ٹی کی قیمت 8,329,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا رش جی ایم ٹی کی قیمت 8,009,000 روپے ہے۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا کیمری کی قیمت

ٹویوٹا کیمری ہائی گریڈ کی قیمت 53,859,000 روپے ہے۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا ہیلکس کی قیمت

ٹویوٹا ہیلکس ریوو جی دو اعشاریہ آٹھ کی قیمت 11,959,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا ہیلکس ای کی قیمت 11,439,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا ہیلکس ریوو جی آٹومیٹک دو اعشاریہ آٹھ کا ریٹ 12,549,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا ہیلکس ریوو روکو کی قیمت 14,419,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا ہیلکس ریوو وی آٹومیٹک دو اعشاریہ آٹھ کی قیمت 13,849,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا ہیلکس ریوو جی آر ایس کی قیمت 15,359,000 روپے ہے۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کی قیمت

ٹویوٹا کرولا جی ایل آئی ایک اعشاریہ تین وی وی ٹی آئی کی قیمت 2,769,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا کرولا الٹس ایک اعشاریہ چھ ایکس سی وی ٹی آئی کی قیمت 6,559,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا کرولا الٹس ایکس مینوئل ایک اعشاریہ چھ کی قیمت 5,969,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا کرولا الٹس ایکس سی وی ٹی آئی ایک اعشاریہ آٹھ کی قیمت 6,889,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا کرولا الٹس گرینڈ ایکس سی وی ٹی آئی ایک اعشاریہ آٹھ بیج انٹیرئیر کی قیمت 7,509,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا کرولا الٹس ایک اعشاریہ چھ ایکس سی وی ٹی آئی سپیشل ایڈیشن کی قیمت 7,189,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا کرولا الٹس گرینڈ ایکس سی وی ٹی آئی ایک اعشاریہ آٹھ بلیک انٹیرئیرکی قیمت 7,549,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی آٹومیٹک کی قیمت 2,500,000 روپے ہے۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا ہائیس کی قیمت

ٹویوٹا ہائیس ہائی روف کمیوٹر کی قیمت 14,959,000 روپے ہے۔

ٹٹویوٹا ہائیس ہائی روف ٹورر کی قیمت 17,059,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا ہائیس سٹینڈرڈ روف کی قیمت 13,069,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا ہائس لگثری ویگن ہائی گریڈ کی قیمت 21,029,000 روپے ہے۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا پریئس کی قیمت

ٹویوٹا پریئس ایس کی قیمت 14,649,000 روپے ہے۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا پراڈو کی قیمت

ٹویوٹا پراڈو وی ایکس چار اعشاریہ صفر کی قیمت 95,579,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا پراڈو ٹی ایکس دو اعشاریہ آٹھ ڈی اے ٹی کی قیمت 67,249,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا پراڈو ٹی ایکس دو اعشاریہ آٹھ ڈی ایم ٹی کی قیمت 59,109,000 روپے ہے۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ کروزر کی قیمت

ٹویوٹا لینڈ کروزر زیڈ ایکس گیسولین تین اعشاریہ پانچ ایل کی قیمت 156,829,000 روپے ہے۔

 

پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمت

ٹویوٹا کرولا کراس سمارٹ مڈ گریڈ کی قیمت 13,099,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا کرولا کراس لو گریڈ کی قیمت 12,249,000 روپے ہے۔

ٹویوٹا کرولا کراس پریمیم ہائی گریڈ کی قیمت 13,419,000 روپے ہے۔

 

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago