Categories: Cars

یونائیٹڈ موٹر سائیکل کی قیمت میں 60 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہیں موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بھی مزید اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونائیٹڈ موٹر سائیکل کی قیمت میں 60 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ یونائیٹڈ آٹوز نے موٹر سائیکل صارفین کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے اپنی یو ایس 150 ماڈل کی قیمت میں 60 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔ یونائیٹڈ آٹوز نے اپنی بجٹ فرینڈلی 150 سی سی موٹر سائیکل چند ماہ قبل ہی متعارف کرائی تھی، جس کی قیمت غیر معمولی اضافے کے بعد 3 لاکھ 30 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔

یہاں خیال رہے کہ موٹر سائیکل کی قیمت میں اضافہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اس سے قبل حال ہی میں یاماہا نے کچھ عرصے میں دو بار اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔

کاورباری ہفتے کے آغاز پر پہلے ہی دنڈالر 13 پیسے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر 285 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ جمعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے سے 285 روپے 37 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

Recent Posts

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور

4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: علی امین گنڈاپور اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…

2 ہفتے ago

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد :وفاقی وزیر خزانہ…

2 ہفتے ago

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟

پٹرول سستا مگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں؟ حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی…

2 ہفتے ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ…

2 ہفتے ago

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی

عمران خان اب عالم اسلام کے لیڈ ربن چکے ہیں:پرویز الٰہی لاہور:سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح…

2 ہفتے ago

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا

نواز شریف نے لندن جانے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر دیا لاہور:آئینی ترمیم کے مسئلے کی وجہ سے مسلم لیگ…

2 ہفتے ago