Categories: Cars

نسان زیڈ پروٹو

نسان،  سپورٹس کاروں سے دستبردار نہیں ہوا ، نسان زیڈ پروٹو نے  ٹوئن ٹربو 3.0 ایل وی -6 ، سکس اسپیڈ مینوئل کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رکھا ہے۔ نیا ماڈل 2021 میں فروخت کے لیئے  پیش کیا جائے گا۔

جب زی پروڈکشن 2021 میں آجائے گی تو اسے ممکنه طورپر زی400 کہا جائے گا۔

زیڈ، ہمیشہ ہی نسان کی کامیابی کا اشارہ رہا ہے۔ 1970 کی زی240 نے پوری دہائی میں اس برانڈ کی کامیابی کا ایک مرحلہ طے کیا ، 1990 زی ایکس300 نے دکھایا کہ متاثر کن انجینئرنگ قابلیت نسان کو بہت آگے لے جا سکتی ہے ، اور 2003 کے  زی350  ‍ نے ایک تجدید نو کی شروعات کی تھی۔

موجودہ 370 زیڈ نے گذشتہ ایک دہائی میں کچھ خاص کامیابی حاصل نہیں کی ہے، مگر زی400 سے بہترین کامیابی کی توقع کی جا سکتی ہے،کیونکہ نئی کار کی تفصیل میں کچھ حد تک ماضی کی زیڈ کاروں کی کافی خصوصیات شامل ہیں ، جس میں 240 زیڈ  سے  ہیڈلائٹس ، 300 زیڈ ایکس سے ٹیل لائٹس اور کچھ دیگر تاریخی ٹچ شامل ہیں۔

جدید دو سیٹوں والا کاک پٹ  ، بڑی ڈسپلے اسکرینز گیج کلسٹر اور انفوٹینمنٹ سسٹم  کے لیئے ، پرکشش نیا اسٹیئرنگ وہیل ڈیزائن ، نئ زیڈ کو شاندار بنا دے گا –

نسان جیسے آٹومیکرز ابھی بھی پرانے اسکول کی موٹرسپورٹس کی روح کو زندہ رکھے ہوۓ ہیں- نسان کی زیڈ کاریں ہمیشہ ہی کسی انتہائی پیچیدہ ٹیک یا فن تعمیر پر بھروسہ کیے بغیر،بہترین کارکردگی اور خوبصورتی کو ملاتی ہیں۔ اس فارمولے پر قائم رہتے ہوئے ، نئی زیڈ کار اپنے تمام پیش روؤں کو مکمل خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

 جدید زیڈ کار کے بارے میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس میں 6 اسپیڈ مینئول گیئر باکس ہو گا، مگر 7 اسپیڈ ٹارک کنورٹر آٹومیٹک کا آپشن بھی ’عوام‘ کے لیئے دستیاب ہوگا۔

ابھی تک کار کی ٹیک اور حفاظت کی خصوصیات کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئیں ، لیکن نسان نے جس قدر بھی نئ زیڈ کی جھلک پیشں کی ہے وہ اسے بہت شاندار بناتی ہے۔

web

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

21 گھنٹے ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

22 گھنٹے ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago