Categories: Cars

جاپانی گاڑی "ہونڈا ویزیل” کی معلومات

میک آٹو شو کی ٹیم آج آپ کے لیئے جاپانی گاڑی  "ہونڈا ویزیل” کی معلومات پیش کرے گی۔

ہونڈا ویزیل جاپانی سبکمپیکٹ کراس اوور، ایس۔یو۔وی ہے۔ ہونڈا کمپنی نے اسے تیار کیا ہے۔ ویزیل کو پہلی بار2013 کے آخر میں جاپانی مارکیٹ میں پیش کیا گیا تھا۔  ہونڈا ایچ۔آر۔وی کے نئے نام کے ساتھ اپریل  2014 میں نیویارک انٹرنیشنل آٹو شو میں اس گاڑی کو عوام کے لیئے پیش کیا گیا تھا۔

ویزیل ہائبرڈ ، ہونڈا کے تمام ہائبرڈ ماڈلز میں پہلا ہے، جو ہونڈا کے اصل رئیل ٹائم اے۔ڈبلیو۔ڈی سے لیس ہے۔ جو الیکڑانک کنٹرول کے  ذریعے سامنے اور عقبی پہیے اے ڈبلیو ڈی میں ٹورک کی تقسیم کو عین مطابق کنٹرول کرتا ہے۔

تفصیلات

ہائبرڈ زیڈ ہونڈا سینسنگ  2019

 باڈی ٹائپ      ——————-     ایس۔یو۔وی

مکمل وزن     ——————   1320 کلو گرام

انجن سائز     ——————-   1496  سی سی

فیول        ——————-          ریگولر

ایئر بیگ  —–  ڈرائیور،سامنے مسافراور سائیڈ ائیربیگز

اے۔ بی۔ ایس سسٹم          ————–      موجود ہے

 ایر کنڈیشنز        ——————————  خود کار

پاور ونڈو  —————————       موجود ہے

فرنٹ فوگ لائٹ     ———————     موجود ہے

ڈرائیو       ————————-       فرنٹ وہیل

web

Recent Posts

بیٹر کے زوردار شارٹ نے ایمپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا

بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

1 دن ago

اجتجاج کا معاملہ،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد 2 ملاقاتیں

پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…

1 دن ago

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…

2 دن ago

باباوانگا کی ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں

معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…

2 دن ago

عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی 24 نومبر کو اپنے حقوق کے لئے نکلیں۔ علیمہ خان

علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 دن ago

پاکستان میں وی پی این بند نہیں ہوا۔ اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کا چلنا ممکن نہیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…

4 دن ago